سہ فصلہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ درخت یا کھیت جو سال میں تین مرتبہ پھل یا پیداوار دے، وہ کھیت جو تینوں فصلوں میں بویا جاسکے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ درخت یا کھیت جو سال میں تین مرتبہ پھل یا پیداوار دے، وہ کھیت جو تینوں فصلوں میں بویا جاسکے۔